• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ، ہاؤسنگ سوسائٹی میں کمرشل سرگرمیاں فوری بند کرنے کا حکم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کورنگی کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کمرشل سرگرمیاں فوری بند کرانے کا حکم دیدیا،درخواست کی سماعت پر ڈی جی ایس بی سی اے اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے کارروائی نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید