• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منکرین ختم نبوت آئین و قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ثروت اعجاز قادری

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے صدر ثروت اعجاز قادری نے چیئرمین ختم نبوت موومنٹ پاکستان شیخ الحدیث علامہ مفتی عبداللہ نوری قادری سے ملاقات کے موقع پرگفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منکرین ختم نبوت آئین اور قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں،ریاست کے ہرشہری کو آئین وقانون کا وفادار ہونا ضروری ہے۔شیخ الحدیث علامہ مفتی عبداللہ نوری قادری کا کہنا تھا کہ ختم نبوت ہمارے دین کی اساس، آئین اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو سخت سزائیں دینا ضروری ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید