لاہور(خبرنگار)ہوم اکنامکس یونیورسٹی کے شعبہ پاکستان سٹڈیز کے تحت پنجاب ورثہ اور فارسی علمی ماخذ کے موضوع پر کانفرنس ہوئی ۔ کانفرنس میں پروفیسر ڈاکٹر کنول خالد ، کینیڈا سے جسبیر سنگھ، ڈاکٹر اختر سندھو، مدثر اقبال بٹ سمیت کینیڈا سے سکھ ماہرین تعلیم اور تاریخ نے شرکت کی۔