• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروموشن کمیٹی کااجلاس47اے ایس آئیز کی ترقی

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی زیرِصدارت محکمانہ پروموشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، ڈی آئی جی ایڈمن عمران کشور، ایس ایس پی انوسٹی گیشن محمد نوید نے شرکت کی ، لاہور پولیس کے مختلف ونگزکے 47اے ایس آئیز کوسب انسپکٹرکے عہدے پرترقی دی ۔
لاہور سے مزید