• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنٹرل بزنس اتھارٹی کے اے آرایکس منصوبہ کاآغاز

لاہور(خصوصی رپورٹر )پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) نے اے آر ایکس کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے۔ یہ سی بی ڈی پنجاب میں دوسری بلند و بالا عمارت ہوگی جو لاہور میں جدید طرزِ تعمیر اور ترقی کا ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوگی۔
لاہور سے مزید