لاہور (پ ر) اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں جاپان کے سفارت خانے کی جانب سے جاپان کے شہنشاہ معظم کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز سفارتکاروں، پارلیمانی اراکین اور جاپانی تنظیموں و کاروباری اداروں کی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ جاپان کے سفیر نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔