• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حناپرویز نےزیادتی کی شکار لڑکی کی عیادت کی

لاہور(خصوصی نمائندہ) چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال کا دورہ کیا ،سرگودھا میں مبینہ جنسی تشدد کا شکار 22 سالہ لڑکی کی عیادت کی۔ اس کے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ حکومت پنجاب مکمل انصاف کی فراہمی یقینی بنائے گی۔
لاہور سے مزید