• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری سکولوں کاتاثر بہترکرنے کیلئے کام کررہے ہیں،بلال یاسین

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے گورنمنٹ سنٹرل ماڈل سکول ریٹی گن روڈ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، بلال یاسین کا مزید کہنا تھا کہ گورنمنٹ سکولز کے امیج کو بہتر بنانے پر کام کیا جارہا ہے ۔
لاہور سے مزید