• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ایف پی جی ایم آئی کے وفد کاپنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کادورہ

لاہور (جنرل رپورٹر ) آرمڈ فورسز پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ا نسٹی ٹیوٹ (اے ایف پی جی ایم آئی )کے 36رکنی وفد نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے دفتر کادورہ کیا،وفد کو کمیشن کے دائرہ کار، انضباطی اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
لاہور سے مزید