• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجینئرنگ یونیورسٹی میں سپورٹس گالا

لاہور(خبرنگار)انجینئرنگ یونیورسٹی نیو کیمپس کالا شاہ کاکومیں سپورٹس گالاکی تقریب ہوئی ۔ سپورٹس گالا میں طلباء کے درمیان کرکٹ، بیڈمنٹن، فٹ بال اور ٹیبل ٹینس کے الگ الگ مقابلے ہوئے۔
لاہور سے مزید