• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک کی یونیورسٹی سے مطالعہ فلسطین کے لیکچرار کی ملازمت ختم

کراچی(نیوزڈیسک)اسرائیلی دباؤ پر نیویارک کی گورنر نے یونیورسٹی سے مطالعہ فلسطین کے لیکچرار کی ملازمت ختم کرنے کا حکم دے دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر کیتھی ہوچول نے نیو یارک کی پبلک سٹی یونیورسٹی یا CUNY کو حکم دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے حامی گروپوں کے دباؤ کے بعد "فلسطین اسٹڈیز” کے لیکچرار کی ملازمت کی فہرست کو ہٹا دیں۔

دنیا بھر سے سے مزید