• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری پینل سے الگ

آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون—فائل فوٹو
آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون—فائل فوٹو

آسٹریلیا کے سابق بیٹر ڈیوڈ بون نے کرکٹ میچ ریفری سے کنارہ کشی اختیار کر لی۔

ڈیوڈ بون آئی سی سی میچ ریفری پینل سے الگ ہو گئے اور کرکٹ آسٹریلیا کے بورڈ ممبر بن گئے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ بون کی بورڈ میں خالی پوزیشن پر تقرری کی ہے۔

سابق بیٹر ڈیوڈ بون 28 مارچ کو کرکٹ آسٹریلیا بورڈ کو جوائن کریں گے۔

ڈیوڈ بون ان دنوں چیمپئنز ٹرافی میں اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید