• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویت نام: حکومت کیخلاف تنقید پر صحافی کو 30 ماہ قید کی سزا

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا 

ویت نام میں سوشل میڈیا پرحکومت کے خلاف تنقید کرنے پر صحافی کو 30 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عدالت نے صحافی کو سوشل میڈیا مضامین کے ذریعے ریاستی مفادات کی خلاف ورزی اور جمہوری آزادی کے غلط استعمال پر سزا سنائی۔

دورانِ سماعت صحافی ٹرونگ ہوئی سان نے عدالت میں بتایا کہ کمیونسٹ پارٹی یا ریاست کی مخالفت کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ کچھ مواد ریاستی مفادات کی خلاف ورزی کرتا ہے، جس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید