• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کا بجٹ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا، گرما گرم بحث متوقع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) سینیٹ کا بجٹ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد (آج) پیر کی دوپہر تین بجے دوبارہ پارلیمنٹ ہاؤس میں شروع ہو گا، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کرینگے ، بجٹ پر آج بھی گرما گرم بحث جاری رہے گی ۔
اہم خبریں سے مزید