• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیر اہتمام یوم سیدنا عثمان غنیؓ سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر ) پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام جامعہ مسجد مکہ مدینہ یارسول اللہ میں یوم سیدنا عثمان ؓ کے حوالہ سے سیمینار منعقد ہوا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر جنوبی پنجاب ڈاکٹر عمران مصطفیٰ کھوکھر نے کہا کہ اسرائیل دنیا کے امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد ایران پر اسرائیلی حملے نے ثابت کر دیا کہ  اسرائیل کا ایجنڈا صرف اسلام دشمنی ہے۔
ملتان سے مزید