• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا: لاس اینجلس میں گاڑی ہجوم پر چڑھادی گئی، 30 افراد زخمی

—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی شہر لاس اینجلس میں ڈرائیور نے گاڑی ہجوم پر چڑھا دی۔

امریکی حکام کے مطابق واقعے میں 30 افراد زخمی ہوئے ہیں، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے 3 زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں جبکہ 6 کی حالت تشویشناک ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں کار ہجوم پر چڑھانے کا واقعہ سینٹامانیکا بولیورڈ میں پیش آیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید