• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے کی کارروائی،اشتہاری گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل بہاولپور کی اشتہاری مجرموں /عدالتی مفرور کے خلاف مہم جاری،ایک اور اشتہاری گرفتار،ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف ائی اے بہاولپور نے گزشتہ روز کارروائی کرتے ہوئے ایک اشتہاری ملزم محمد اکمل بھٹی ایم سی او، زیڈ ٹی بی ایل بینک، گجیانی برانچ بہاولنگرکو مقدمہ میں نامزد گرفتار کیا گیا ہے،گرفتار ملزم نے شکایت کنندہ کا قرض ZTBL گجیانی برانچ بہاو نگر میں پوسٹنگ کے دوران شکایت کے لون اکاؤنٹ سے 5,17,696/روپے کی رقم کا غلط استعمال کیاکیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ملتان سے مزید