• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14سالہ لڑکے سےمبینہ اجتماعی زیادتی

ملتان(سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں 14سالہ لڑکے کو نشہ آور جوس پلاکر مبینہ اجتماعی زیادتی، متاثرہ لڑکا نشتر ہسپتال منتقل، اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ، محلہ ابو تراب  سے محمد حسین نے پولیس کو اطلاع دی کہ میرے بھتیجے محمد عادل کو اس کے دوست علی ،ببلو وغیرہ نے نشہ آور جوس پلاکر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جسے بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہوگئے جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا، اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کیخلاف کارروائی شروع کردی۔
ملتان سے مزید