• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این پی کی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی رات گئے کوئٹہ پریس کلب میں جاری رہا جس میں ملکی سیاسی صورتحال ، انتہا پسندی ، دہشت گردی کے واقعات ، امن وامان کی صورت حال اور تنظیمی و پارلیمانی امور پر ارکان مجلس عاملہ نے تفصیلی اظہار خیال کیا ۔
کوئٹہ سے مزید