• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونا خان جمالی ایک مخلص نظریاتی ورکر تھے، ایم کیو ایم بلوچستان

کوئٹہ(پ ر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنماء وصوبائی صدر ملک عمران اللہ کاکڑ ، جنرل سیکرٹری سید سلیم اختر ایڈوکیٹ ،سینئر نائب صدر میر شمس مینگل، میر امداد حسین مری، نائب صدر ملک طاہر سلیم شاہوانی ، نوراللہ سمالانی، ڈاکٹر سعید احمد بوریوال، عبدالستار جمالی، انتظار حسین، حاجی نصیر احمد کھوسہ نے ایم کیو ایم اوستہ محمد کے ضلعی رہنماء سونا خان جمالی کی ناگہانی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اس کو ایم کیو ایم پاکستان کو نقصان قرار دیا ہے انہوں نےکہا کہ سونا خان جمالی ایک مخلص نظریاتی اور خوددار تحریکی اثاثہ تھے۔
کوئٹہ سے مزید