اپنے کچھ لیڈروں کے طور طریق
جارحانہ ہیں، جابرانہ ہیں
منہ پہ جمہوریت کی ہے گردان
اور کرتوت آمرانہ ہیں
محکمۂ موسمیات کے مطابق جولائی کے آخر میں ایک اور مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔
راول ڈیم کے اسپل وے کھول دیے گئے، ڈیم میں پانی کی سطح 1749 فٹ تک پہنچ گئی تھی۔ ڈیم میں پانی کی سطح کی حد 1752 فٹ ہے۔
پولیس کے مطابق تینوں اہلکار ناظم آباد تھانے میں تعینات ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جا رہی تھی۔
سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ چیلنجز کے بارے میں علم ہے، پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
حادثے کا شکار کشتی ’ونڈر سی‘ پر عملے کے 5 ارکان سمیت کل 53 افراد سوار تھے جن میں سے 11 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے جبکہ 8 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
ٹریفک پولیس کے مطابق ڈیفنس ویو اور کورنگی روڈ کی ٹریفک کورنگی ندی سے کورنگی اور لانڈھی بھیجا جائےگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ، جنوبی پنجاب، بلوچستان، اسلام آباد، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔
اس میوزک ویڈیو میں چاہت فتح علی خان ماڈل سونیا چوہان کے ہمراہ منفرد رقص اور روایتی انداز میں نظر آتے ہیں
انہوں نے کہا کہ ہم نے درخواست تیار کی ہے، سیدھا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے پاس جائیں گے۔
دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم سینیٹ میں 9 نشستیں جیت سکتے ہیں، ہم کیوں سمجھوتا کریں؟ بانی پی ٹی آئی کے ووٹ پر انکے ہی لوگ آنے چاہئیں۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں کچی آبادی میں بغیر منظوری کے بنی غیر قانونی بلند عمارتوں کے خلاف اقدام اور کارروائی کے لیے ایس بی سی اے کو خط لکھ دیا۔
پنجاب میں موسلادھار بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتِ حال نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا، حافظ آباد، جہلم اور منڈی بہاءالدین کے نشیبی علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق راولپنڈی زرعی یونیورسٹی کی طالبہ بس کے ذریعے جھنگ میں اپنےگھر آرہی تھی، اس دوران اہلخانہ کے ساتھ بھی رابطے میں تھی۔
پشاور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر کا دائمی وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیا۔