اسلام آباد (ناصر چشتی )بجلی 65 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (سی پی پی اے) کی طرف سےجون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست دائرکر دی گینیپرا اتھارٹی 30 جولائی کو درخواست پر سماعت کرے گی جون میں بجلی کمپنیوں کو13 ارب 31 کروڑ یونٹس سے زائد بجلی فراہم کی گئی جون میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 7 روپے 68 پیسے فی یونٹ رہی جون کے لئے ریفرنس لاگت8 روپے 33 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔