• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل سوار ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ ،جوابی کارروائی میں ڈاکو ہلاک

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )16سالہ حافظ قرآن کو دوران ڈکیتی قتل کرنے والاملزم مبینہ پولیس مقابلہ میں ماراگیا، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں رات گئے شہری سے واردات کر کے فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکؤوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی،فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور دو فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے، ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت ثمین کے نام سے ہوئی ،جس نے کچھ روز قبل تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں دوران واردات 16 سالہ حافظ قرآن طالب علم کو قتل کر دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید