اسلام آباد ( طاہر خلیل )فافن نے الیکشن ٹریبیونلز کارکردگی پر آٹھویں رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق آدھی سے زیادہ الیکشن پیٹیشنز ابھی تک زیر التوا ہیں، فافن نے کہا کہ اپریل 21 سے جولائی 31 کے دوران 35 پیٹیشنز پر فیصلہ سنایا گیاٹریبیونلز نے 374 میں سے 171 پیٹیشز کا اب تک فیصلہ کیاان پیٹیشنز میں 124 کا تعلق قومی اسمبلی جبکہ 250 کا تعلق صوبائی اسمبلیوں سے ہے۔