• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ بانی سے مشاورت کے بعد‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(ایجنسیاں)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پارلیمنٹ کا حصہ رہے گی تاہم ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کے حوالے سے فیصلہ عمران خان سے مشاورت کے بعد ہی کیا جائے گا‘کمپرومائز کا لفظ ہماری ڈکشنری میں نہیں‘ ارکان نے کروڑوں روپے ٹھکرائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نےایک بار پھر 5 اگست کے احتجاج کو کامیاب اور موثر قراردیتے ہوئے کہا کہ ہر ضلع میں لوگ بابر نکلے اور انہوں نے اظہارِ یکجہتی کیا ۔
اہم خبریں سے مزید