• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گودام اور گھر میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ

ملتان(سٹاف رپورٹر) دو مختلف مقامات پر گودام اور گھر میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ،کالر کے مطابق بہاولپور بائی پاس چوک پر مرچ اور مصالحہ جات کے 10 مرلہ گودام میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی جب کہ دوسرا واقعہ القریش فیز 1 شیر شاہ روڈ پر گھر کے کمرے میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی ایک کنال مکان کے کمرے میں اے سی، بیڈ، صوفے اور کراکری کا سامان موجود تھا ، کولنگ پراسیس کے بعد آگ پر قابوپالیا گیا۔
ملتان سے مزید