• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال، غیر حاضری پر تین سینئر پروفیسروں کو وارننگ لیٹر جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی وائس چانسلر نے فیکلٹی کی غفلت اور غیر حاضری پر بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تین سینئر پروفیسروں کو باضابطہ وارننگ لیٹر جاری کر دئیے ہیں‘ وارننگ حاصل کرنیوالوں میں پروفیسر آف یورولوجی ڈاکٹر آصف عمران، پروفیسر آف میڈیسن ڈاکٹر ابرار احمد اور پروفیسر آف آرتھو پیڈک ڈاکٹر کامران صدیقی شامل ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری وارننگ لیٹرز میں کہا گیا ہے کہ آئندہ ایسی کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔
ملتان سے مزید