• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا فیصلہ کالعدم ،تحریری فیصلہ جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے آئی جی پنجاب کو درخواستگزار کو فوری طور پر پولیس پروٹیکشن دینے کا حکم دے دیا ۔عدالت نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔
لاہور سے مزید