• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)سابق آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے۔ نمازِ جنازہ گذشتہ روز نمازِ عصر کے بعد ڈیفنس فیز ون، اللہ ہو چوک مسجد میں ادا کردی گئی۔اہلِ خانہ نے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔
لاہور سے مزید