• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرچ آپریشن میں 2افغان باشندےگرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے دوران سرچ آپریشن 2افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا ۔تھانہ گلگشت کے علاقے جوائنٹ ٹاسک ٹیم نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے اعوان چوک سے دو افغان باشندے محمد خان اور رحمان خان کو گرفتار کرلیا جس کے پاس کوئی ثبوت موجود نہ تھا گرفتار افغان باشندوں کو حوالہ گلگشت پولیس کیا گیا گلگشت پولیس نے کاغذی کارروائی کے بعد دونوں افغان باشندوں کو سپورٹس کمپلیکس منتقل کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید