• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈولفن سکواڈ ٹیم کی کارروائی، منشیات فروشی کے10سے زائد مقدموں میں ملوث اشتہاری ملزم بلال گرفتار،ڈولفن سکواڈ نے سنیپ چیکنگ کے دوران ملزم کو مشکوک جانتے ہوئے چیک کیا جوکہ اشتہاری نکلا اور اسے گرفتار کر لیا، ملزم کو مزید کارروائی کے لیے تھانہ بوہڑ گیٹ پولیس کے حوالے کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید