• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض ندیم نیازی کے بڑے بھائی ماسٹر ارشاد نیازی کا سوئم آج ہوگا

ملتان (سٹاف رپورٹر) معروف شاعر و ادیب ریاض ندیم نیازی کے بڑے بھائی اور ارسلان نیازی کے والد ماسٹر ارشاد احمد نیازی کی رسم سوئم اتوار 2 نومبر کو چونگی نمبر 9 سرگودھا میں ان کی رہائش گاہ پر دن 10 بجے ادا کی جائے گی۔
ملتان سے مزید