• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم فل اسکالر فدا حسین نے اپنے تحقیقی مقالہ کا دفاع کر لیا

پشاور ( لیڈی رپورٹر )یونیورسٹی آف پشاور کے شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے ایم فل اسکالر فدا حسین نے اپنا تحقیقی مقالہ کامیابی کے ساتھ دفاع کر لیا۔یہ تحقیق ڈاکٹر اسد خان، چیئرمین شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس، کی زیر نگرانی مکمل کی گئی، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر شمشاد احمد، چیئرمین شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ، یونیورسٹی آف سرگودھا، نے بطور بیرونی ممتحن خدمات انجام دیں۔
پشاور سے مزید