کوئٹہ(پ ر) مزدا ٹرک یونین بلوچستان کے صدر ثناء بنگلزئی جنرل سیکرٹری امان مینگل بابل سرپرہ اور دیگر نے بیان میں کہا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل محکمہ QDA اورنگزیب کاسی کی کاوشوں اور اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ موصوف سرکاری اسکیموں کو معیاری بنانے ور عوام کے اعتماد کو تقویت پہنچانے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، انکروچمنٹ کیخلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں۔