• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لہڑی گیٹ کے قبائلی رہنما ئوں کی صوبائی محتسب کو مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)لہڑی گیٹ کے ممتاز قبائلی رہنما حاجی ظریف زاہد بنگلزئی حاجی انور بنگلزئی محبوب ناز بنگلزئی نے ممتاز قانون دان میر علی احمد لہڑی کو صوبائی محتسب بلوچستان منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے، انہوں نے کہا کہ میر علی احمد لہڑی ایک ملنسار مخلص شخصیت کے مالک ہیں اور وہ صوبے کے عوام کو بہتر اور سستا انصاف فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں اب بحثیت صوبائی محتسب انتہائی خوش اسلوبی سے اپنا کردار ادا کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید