کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل بورڈ اجلاس چار سے سات نومبر تک دبئی میں ہوگا۔ ہفتے کو لاہور میں محسن نقوی سے ایک تقریب میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا آپ آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے ؟ محسن نقوی نے کہا کہ اجلاس میں جائیں گے میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے ۔