کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میں دو وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا اور مسلسل دسویں ون ڈے سیریز اپنے نام کی۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم 41ویں اوور میں 222پر آؤٹ ہوگئی ،جواب میں نیوزی لینڈ نے ہدف 45ویں اوور میں پورا کرلیا