کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف آخری ٹی ٹوئینی میچ میں ابرار احمد کی جگہ عثمان طارق کو انٹرنیشنل کرکٹ میں ڈیبیوکرایا۔ شاہین شاہ آفریدی نے عثمان طارق کو ڈیبیو کیپ دی۔ ساتھی کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف نے عثمان طارق کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔میچ میں نسیم شاہ کی جگہ شاہین آفریدی کو ملی۔