• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ حکومت نے نئی اجرک نمبر پلیٹ کیلئے دو ماہ کی توسیع دیدی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے نئی اجرک نمبر پلیٹ لگانے کیلئے دو ماہ کی توسیع دیدی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے شہریوں کو نئی اجرک والی نمبر پلیٹ لگوانے کیلیے دو ماہ کی توسیع دی۔محکمہ ایکسائز نے نئی اجرک نمبر پلیٹ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق شہریوں کو 31دسمبر تک نئی نمبر پلیٹ لگوانے کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔اس سے قبل حکومت نے ایک بار شہریوں کی سہولت کیلیے ڈیڈ لائن میں 31 اکتوبر تک توسیع کی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید