• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اے این ایف نے مختلف کاروائیوں کے دوران 5ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق نارتھ ناظم آباد کراچی میں واقع یونیورسٹی کے قریب ملزم سے 36کلو چرس برآمد کر لی گئی۔ گرفتار ملزم نے تعلیمی اداروں کے طلباء کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔سہراب گوٹھ کراچی میں بس ٹرمینل کے قریب گاڑی سے 45.6 کلوگرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید