کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن اقبال کے علاقے مسکن میں گیس لائن بچھانے کے دوران پانی کی لائن ٹوٹ گئی جس سے اطراف کی آبادی میں پانی کی فراہمی متاثرہےگلشن اقبال کے علاقے مسکن میں پانی کی لائن ٹوٹنے سے صاف پانی ضائع ہونے لگا واٹر حکام نے پہنچ کر مرمت کا کام شروع ہو گیا۔