• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچھر کالونی سے ایس آر اے کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مچھر کالونی سے ایس آر اے کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت سرمد علی رضا اور غنی اللہ عرف غنی امان چانڈیو کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزمان کے قبضے سے دو ہینڈ گرنیڈ اور بارودی مواد برآمد ہوا۔سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد ایس آر اے کے انتہائی مطلوب گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید