• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین نئی بندرگاہیں قائم کریں گے، وفاقی وزیر بحری امور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے میری ٹائم سیکٹر کی ترقی کیلئے 5نکاتی حکمتِ عملی کا اعلان کیا ہے،شہر قائد میں پاکستان میری ٹائم ویک2025کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تین نئی بندرگاہیں قائم کریں گے، آئندہ تین سالوں میں پی این ایس سی کے جہازوں کی تعداد 60 تک بڑھا دیں گے۔ پاکستان کو عالمی بلیو اکانومی کا اہم کھلاڑی بنانا ہدف ہے، جدید انٹیگریٹڈ میری ٹائم کمپلیکس قائم کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید