• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کی ایک عدالت نے بلی کے مالک کو 1250 یورو جرمانہ کردیا

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ) فرانس کی ایک عدالت نے بلی کے مالک کو 1250 یورو جرمانہ کردیا۔زندگی عجیب کہانیوں سے بھری پڑی ہے، مگر ڈومینیک اور اس کی ادرک رنگ بلی ریمی کا قصہ واقعی نایاب ہے۔ شوق کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، لیکن یہاں اس شوق نے جیب پر وہ بوجھ ڈال دیا ہے جس کا شاید بلی کے مالک نے کبھی تصور بھی نہ کیا ہو۔ Béziers (Hérault) کی عدالت نے ریمی نامی اس گھومتی پھرنے کی شوقین بلی کے مالک کو 1,250 یورو جرمانہ کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید