• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی تقریب حلف برداری کیلئے رات گئے تک انتظامات جاری، ذرائع

اسلام آباد (عاصم جاوید) وفاقی آئینی عدالت کے ججز کی حلف برداری اسلام آباد ہائیکورٹ بلڈنگ میں ہونے کا امکان ہےرات گئے تک انتظامات جاری رہے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان ایوان صدر میں حلف اٹھانے کے بعد باقی ججز سے حلف لیں گے۔
اہم خبریں سے مزید