• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد( جنگ نیوز )پاکستان انسداد پولیو پروگرام نے کہا ہے کہ اسلام آباد اور چاروں صوبوں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پاکستان انسداد پولیو پروگرام کے مطابق نمونے ماحولیاتی نگرانی کے نظام کے تحت 87 اضلاع سے جمع کئے گئے،ملک بھر کی سیوریج کے 127 میں سے 47 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید