• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں نیا ’ہیومینائیڈ روبوٹ‘ لانچ ہوتے ہی گر گیا

کولاج بشکریہ بین الاقوامی میڈیا
کولاج بشکریہ بین الاقوامی میڈیا 

روس میں نئے ہیومینائیڈ روبوٹ کی رونمائی اچانک ڈرامائی صورت اختیار کر گئی جب روبوٹ اسٹیج پر آتے ہی چند سیکنڈ بعد منہ کے بل گر گیا۔

تقریب میں موجود افراد روبوٹ کے اس غیرمتوقع گرنے پر حیران رہ گئے جبکہ واقعے کی ویڈیو فوری طور پر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔


کمپنی نے حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید