• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معصوم بچے کی ہلاکت بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت ہے، سید زین شاہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر اور کنوینر دریائے سندھ بچاؤ تحریک سید زین شاہ نے گلشن اقبال نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے معصوم بچے کی ہلاکت کے دل خراش واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت، بلدیاتی اداروں اور میئر کراچی کی مجرمانہ غفلت اور ناقابلِ معافی جرم قرار دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید