• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدگاہ پولیس نے خواتین کوہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )عیدگاہ پولیس نے خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم محسن کو گرفتار کر لیا، ملزم کے طریقے واردات میں لوگوں کو ادھار رقم دینا اور غیر قانونی طور پر گھروں میں جنریٹر کے کنکشنز فراہم کرنا تھا،ملزم گھروں کی ریکی کرتے ہوئے جب خواتین کے علاوہ کوئی موجود نہ ہوتا تو گھر میں داخل ہوکر ادھار دی گئی رقم کے مطالبے و دیگر حربوں سے خواتین کو حراساں کرتا تھا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید