• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے میں ایک شخص جا ں بحق، ناساز حالت میں ملنے والا معمر شخص دم توڑ گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود ہوٹل کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے 65سال شاہ محمد ولد عبدالطیف جاں بحق ہوگیا ، پولیس کے مطابق متوفی راہ گیر اور سڑک عبور کررہا تھا ، علاوہ ازیں خالد بن ولیدروڈ سے اتوارکی شب نا ساز حالت میں ملنے والا معمر شخص جناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا ، متوفی کی شناخت 75سالہ فضل الرحمنٰ ولدسید نورکے نام سے ہوئی ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید